Posts

Showing posts from July, 2022

Life Quotes| Kahi suni | AG | Life

Image
  Life Quotes   ♥️  یادداشت میں وہی چیز باقی رہ جاتی ہے جسے ہم بھلانا چاہتے ہیں۔ ♥️ जीवन की सबसे बड़ी गलती वह होती है, जिससे हम कुछ सीख नहीं पाते हैं। زندگی کی سب سے بڑی غلطی وہ ہوتی ہے، جس سے ہم کچھ سیکھ نہیں پاتے ہیں ۔  ♥️ آپ کی عادتیں آپ کی زندگی بناتی ہیں، اور آپ کی عادتیں ہی آپ کی زندگی بگاڑتی ہیں۔ اس لیے اچھی عادتیں بناؤ۔    ♥️  आप कब सही थे उसे कोई याद नहीं रखता, आप कब गलत थे उसे कोई नहीं भूलता।  آپ کب سہی تھے اسے کوئی یاد نہیں رکھتا، آپ کب غلط تھے اسے کوئی نہیں بھولتا۔