Fried rice | AG | Fried Rice Tricks
فرائیڈ رائس فرائیڈ رائس کو ٹیسٹی بنانے کے لئے اس میں اسپرنگ اونین🌶️ بھی ڈالیں۔ فرائیڈ رائس بنانے کا طریقہ جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔ 🌶️ فرائیڈ رائس میں لہسن کو باریک کٹ کرکے ڈالیں۔ 🌶️ فرائیڈ رائس میں ادرک کو بھی باریک کاٹ کر ڈال سکتے ہیں۔🌶️ सिर्फ पैसे की कमी ही गरीबी नहीं है..... چاول اگر بچ جائے تو فکر نا کریں اس کا فرائیڈ رائس بنا دیں۔ اور شام کی چائے کے ساتھ سب کو کھلائیں۔ Best Slogans for Selling Paratha... فرائیڈ رائس کو خوبصورت انداز میں پیش کرنے کے لئے اسکو پلیٹ میں نکال کر اوپر سے پنیر گریٹ کر دے۔ پنیر فرائیڈ رائس میں پنیر کو چھوٹے اور چوکور کاٹیں۔ جس سے کی کھاتے وقت ہر نوالے میں پنیر آۓ۔ جو کھانے میں مزیدار لگے گا۔ زعفرانی کھیر بنانے کا طریقہ جب چکن پکائیں تو اس میں سے کچھ سادی بوٹی بنا ہڈی والی نکال کر رکھ لیں اور جب فرائیڈ رائس بنائیں تو ان بوٹیوں کو توڑ کر ڈال دیں ۔ جب چلی گارلک فرائیڈ رائس بنائیں تو اس میں باریک کٹے لہسن اور لال مرچ کے ساتھ چلی گارلک ساس بھی ڈالیں۔ فرائیڈ رائ...