2 Line | Little_Star | Moon | AG | Line | Two Line By Littl_Star | AG
Two Line By Little Star Moon Quotes رات کو بارہ بجے کے بعد...... 🌙 بے انتہا لفظوں کی بارش ، اور قلم خاموش ہے ۔ 🌙 بہت کچھ ہے مگر تنہا ہیں بہت.... صرف ہم ہی نہیں، ہے چاند بھی تنہا ہی۔ 🌙 !اے چاند تیرا چمکتا ایک امید ہے، ہر اس شخص کے لئے جو ہار کے لوٹا ہے۔ 🌙 تنہا تو بہت ہوں میں ، اے چاند! مگر لیکن تیری 🌙 چاند کے ساتھ یہ ننھے تاروں کا ہجوم، دے گیا سیکھ ہمیں مل کے رہنے کا ہنر 🌙 چاند کے عکس کے جیسا، دیکھ لیتا ہر کوئی دل ایک دوسرے کا۔ پھر ہوتی محبت یا ہوتی فقط نفرت۔ 🌙 تعلیم ہماری زندگی کو کچھ اس طرح سکون اور دیتا ہے جیسے سورج کی گرمی کے بعد چاند کی ٹھنڈی روشنی ۔ 🌙 ایک چاند وہ روشن سا، تعلیم کا دیا روشن ہے جہاں ، اندھیرا وہا ہو کبھی ایسا ہو نہیں سکتا ۔ 🌙 اس چاند سے سیکھا ہے ، چمکنے کا ہنر۔ 🌙 ہر رنگ میں رنگ جانا، اور پھر سنور جانا۔ اے چاند! ترا انداز ہے سب سے نرالا ہی۔ 🌙 اے کاش! نمبر، فوٹو اور چیٹ کو ڈیلیٹ کرنے کی طرح دل میں بسی یادوں کو بھی مٹا دینے کا کوئی بٹن ہوتا۔ اے چاند! تجھے دیکھ کر ہر زخم اڈھڑ جاتے۔ 🌙 اندھیرے اور مشکلات تو روشنی اور کامیابی کی ضامن