2 Line | Little_Star | Moon | AG | Line | Two Line By Littl_Star | AG

 


Two Line By Little Star

Moon Quotes

رات کو بارہ بجے کے بعد......


🌙 

بے انتہا لفظوں کی بارش ، اور قلم خاموش ہے ۔

🌙 

بہت کچھ ہے مگر تنہا ہیں بہت....

صرف ہم ہی نہیں، ہے چاند بھی تنہا ہی۔  


🌙 

!اے چاند 

تیرا چمکتا ایک امید ہے، ہر اس شخص کے لئے جو ہار کے لوٹا ہے۔






 🌙 

تنہا تو بہت ہوں میں ، 

 اے چاند! مگر لیکن 

تیری 




🌙 

چاند کے ساتھ یہ ننھے تاروں کا ہجوم، 

دے گیا سیکھ ہمیں مل کے رہنے کا ہنر 

🌙 


چاند کے عکس کے جیسا، دیکھ لیتا ہر کوئی دل ایک دوسرے کا۔ 

پھر ہوتی محبت یا ہوتی فقط نفرت۔


🌙 

تعلیم ہماری زندگی کو کچھ اس طرح سکون اور  دیتا ہے جیسے سورج کی گرمی کے بعد چاند کی ٹھنڈی روشنی ۔ 


🌙  

ایک چاند وہ روشن سا، 

تعلیم کا دیا روشن ہے جہاں ، اندھیرا وہا ہو کبھی ایسا ہو نہیں سکتا ۔ 


🌙

اس چاند سے سیکھا ہے ، چمکنے کا ہنر۔


🌙

ہر رنگ میں رنگ جانا، اور پھر سنور جانا۔

اے چاند! ترا انداز ہے سب سے نرالا ہی۔

🌙 


اے کاش! نمبر، فوٹو اور چیٹ کو ڈیلیٹ کرنے کی طرح دل میں بسی یادوں کو بھی مٹا دینے کا کوئی بٹن ہوتا۔

اے چاند! تجھے دیکھ کر ہر زخم اڈھڑ جاتے۔



🌙 

اندھیرے اور مشکلات تو روشنی اور کامیابی کی ضامن ہے۔یقین نا ہو تو اس چاند کو دیکھو۔


🌙 

 

 کردار کا رنگ جھلکتا ہے باتوں سے، جس طرح چاند کا عکس پانی میں۔ 

🌙

اونچا بہت اونچا ہو خواب بہت اونچا، ہے کر لے جو کوشش تو مشکل نہیں کچھ  بھی، یہ سوچ لے گر انساں تو چاند سے آگے ہے۔


🌙 

اندھیرا ہمیشہ ڈراتا نہیں ہے، کبھی-کبھی بہت سکون دیتا ہے اندھیرا۔


🌙 

ہمارے کردار کا عکس ہماری باتوں اور کاموں میں جھلکتا ہے، جس طرح چاند کا عکس پانی میں۔


🌙 

تو دور  ہے بہت، مگر اپنا ہے بہت۔  

انسان یہ کہتا ہے، چاند سے اکثر۔

🌙 

    مشکلیں بھی اکثر نکھار دیتی ہیں۔ سیکھنے والے اس چاند کو دیکھ  لو اک بار۔


🌙

'مثال ہے چاند'

ایک قدم چل کر ملتا نہیں ہے کچھ، ہزاروں میل چلتے ہیں۔ کامیابی کے لئے۔


🌙

، دکھ اور خوشی تو زندگی کا حصہ ہے

....جیسے یہ چاند

بادلوں سے ڈھنگ جانا اور پھر اجالا کر جانا۔









Comments

Popular posts from this blog

कहानी याद आती है | Best Poetry | Story

Dal Fry | दाल फ्राई | AG | Dal Fry Recipe

शाद अब्बासी (एक शख्सियत) भाग 2