2 Line | Little-Star | AG

  




❤️

तेरी चाहतों की चाहत मैं समझ सका ना हमदम 

तेरी खामोशियों के अल्फाज़ मैं ना पढ़ सका ओ हमदम  

♥️ 

ذمہ داری کو بوجھ سمجھ کر پورا مت کرو، بلکہ فرض سمجھ کر ادا کرو۔

❤️ 

آپ کی کامیابی پر ہر کوئی رشک کر


♥️ 

سی کی ہزار غلطیوں کو نظر انداز کر اس ایک اچھائی کو  مان لو  ہزار کیسے جو اس میں ہے۔ پھر دیکھیں " ایک ہزار کیسے بنتی ہیں ۔

♥️ 

مانو یا نا مانو 

یہ سچ ہے کہ پیسہ سب کچھ نہیں ہوتا ہے،مگر یہ بھی سچ ہے کہ پیسہ بہت کچھ ہوتاہے۔

♥️ 


ہر کام میں اپنا فائدہ، ہر فائدہ میں دوسروں کا فائدہ۔ اس بات کو جو سمجھ لے اس کا فائدہ ہی فائدہ۔

❤️ 

 بچت آپکی خواہشوں کو پوری بھلے نہ کرے، لیکن آپ کی ضرورت کو ضرور پوری کر دےگی۔

-Little_Star


♥️ 

موتی کی مالا خوبصورت ہے ، وجہ وہ ایک دھاگہ جس نے تمام موتیوں کو باندھے رکھا ہے۔ بالکل اس انسان کی طرح جو گھر کے ہر افراد کو باندھے رکھتا ہے محبت کے ڈور سے۔ جسے ہم والدین کہتے ہیں ۔




♥️

بدلاؤ وقت کی ریت ہے... 

انتظار کریں آپ کا وقت بھی بدلے گا 


♥️ 


خوشیوں کے بہانے ڈھونڈیں، دکھوں کا کیاوہ بے غیرت 



❤️

पैसा कमाना आसान है, अगर पैसा खर्च करने का हुनर है आप के पास।

-Little-Star 

پیسہ کمانا آسان ہے، اگر پیسہ خرچ کرنے کا ہنر ہے آپ کے پاس۔ 

-Little_Star


♥️

مسکراہٹ بھی کیا چیز ہے ہونٹوں پہ آئی نہیں کہ سارے دکھ ساری اداسی اپنے اندر سمیٹ لیتی ہے۔


-Little_Star




❤️

कोई नहीं लौटा सकता.......

 गुज़रे पलों की तन्हाई, दिल को दुख देने वाली गलत बात और  


अपनों को पहचानने का एक तरीका......

दुख और खुशी में तुरंत जिस का चेहरा आप के सामने आये।




अगर मुहब्बत नापने का कोई आला होता तो मैं दिखा देता कि मैं तुम से कितनी मुहब्बत करता हूं।



वह जो कहते थे हम जी ना पाएंगे तेरे मरने के बाद, वह जी रहे हैं हमारे जीते जी हमारे बिना। 

-Little_Star

وہ جو کہتے تھے....

 ہم جی نا پائینگے تیرے مرنے کے بعد، وہ جی رہے ہیں ہمارے جیتے جی، ہمارے بنا۔

-Little_Star

Comments

Popular posts from this blog

कहानी याद आती है | Best Poetry | Story

Dal Fry | दाल फ्राई | AG | Dal Fry Recipe

शाद अब्बासी (एक शख्सियत) भाग 2