Gulab jamun nuskha گلاب جامن





بازار جیسی گلاب جامن بنانے کے لئے گلاب جامن بناتے وقت جب اس کا ماوا تیار کر لیں تو تھوڑے سے پانی میں زعفرانی رنگ یا زعفران کو گھول لیں اور ا س میں مسری ڈالیں۔ پانی اس میں اتنا ہی ڈالیں کہ مسری اچھے سے بھیگ جاۓ ۔





اور پھر مسری کو گلاب جامن بناتے وقت پیڑے کے بیچ میں رکھیں۔




اور پھر جامن کو اچھے سے گول-گول کرتے ہوئے بنالیں۔





اور پھر گیس (gas) پر دھیمی آنچ پر پکائیں۔






اور مہمانوں کی واہ واہی پائیں۔



Comments

Popular posts from this blog

कहानी याद आती है | Abandoned by Their Own – A Poem on Parents’ Loneliness | अपनों द्वारा छोड़े गए – मां-बाप की तन्हाई पर एक कविता | Best Poetry | Story

चलो एक फूल चुनते हैं | poetry | Let’s Choose a Flower

शाद अब्बासी (एक शख्सियत) | Part 2