Quotes Hindi Urdu Page 3 | Anmol Moti | quotes
🖋️
अंत में, हम अपने दुश्मनों के शब्दों को नहीं, बल्कि अपने दोस्तों की चुप्पी को याद रखेंगे।
-मार्टिन लूथर किंग जूनियर
آخر میں ، ہم اپنے دشمنوں کے الفاظ کو نہیں ، بلکہ اپنے دوستوں کی خاموشی کو یاد رکھیں گے۔
مارٹن لوتھر کنگ جونیئر -
🖋️
अगर तुम सूरज की तरह चमकना चाहते हो, तो पहले सूरज की तरह जलना सीखो।
-एपीजे अब्दुल कलाम
اگر تم سورج کی طرح چمکنا چاہتے ہو، تو پہلے سورج کی طرح جلنا سیکھو۔
اے پی جی ابو الکلام
🖋️
زندگی چائے کے کپ کی طرح ہے، جس طرح اپ اسے گھولتے ہیں، ویسا ہی ذائقہ ملتا ہے
جاپانی کہاوت
रिश्ता....जिसे दिल से निभाना चाहिए,उसे हम दिमाग से निभाते हैं और फिर शिकवा करते हैं। कोई अपना नहीं यहां।
-Little_Star
رشتہ..... جسے دل سے نبھانا چاہیے، اسے ہم دماغ سے نبھاتے ہیں اور پھر شکوہ کرتے ہیں۔ کوئی اپنا نہیں یہاں ۔
-Little_Star
🖋️
انسانی عظمت دولت یا طاقت میں نہیں ، بلکہ کردار میں ہے۔
نیلسن منڈیلا
🖋️
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اپ کتنی سست رفتاری سے چلتے ہیں
جب تک کہ اپ رکے نہیں
کنفیوشیس
🖋️
विपत्ति से बढ़ कर अनुभव सिखाने वाला कोई स्कूल आज तक नहीं खुला।
-स्वामी विवेकानंद
🖋️
सफलता अंतिम नहीं है, असफलताका घातक नहीं है: मायने रखता है तो बस आगे बढ़ने का साहस।
-विंस्टन चर्चिल
کامیابی اخری چیز نہیں ہے، ناکامی مہلک نہیں ہے: بس اگے بڑھنے کا حوصلہ اہم ہے۔
ونسٹن چرچل-
سمجھدار لوگ ہر کسی سے ہر اچھی باتیں سیکھتے ہیں، اور نا سمجھ کو سب معلوم ہوتا ہے، نا سمجھ کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا ہے بھلے وہ سوال جانتے ہو یا نہیں ۔
🖋️
यदि सुबह नींद खुलते ही आप
किसी लक्ष्य को लेकर उत्साहित नहीं हैं,
तो आप जी नहीं रहे हैं,सिर्फ़ जीवन काट रहे हैं
صبح نیند کھلتے ہی اگر آپ کسی مقصد کو لیکر پر جوش نہیں ہیں ، تو آپ جی نہیں رہے ہیں، صرف زندگی کاٹ رہے ہیں۔
🖊️
एक दिन
तुम्हारे ही कर्म तुमसे मिलने,
आएंगे बस उस दिन
तुम हैरान ना होना!!!
ایک دن
تمہارے ہی عمل تم سے ملنے ائیں گے بس اس دن تم حیران مت ہونا۔
🖊️
एक दिन हम सब एक दूसरे को ये सोच कर खो देंगे कि जब वो याद नहीं करता तो मैं उसे क्यों याद करूं।
ایک دن ہم سب ایک دوسرے کو یہ سوچ کر کھو دینگے کہ جب وہ یاد نہیں کرتا تو میں اسے کیوں یاد کروں۔
🖋️
زندگی ایک کتاب کے مانند ہے، ہر دن ایک نیا صفحہ ہے، اسے خوشی ، محبت اور اچھے کاموں سے بھرنے کی کوشش کریں۔
🖋️
جب مشکلات آئیں تو یاد رکھیں کہ ہر اندھیری رات کے بعد صبح کا اجالا ہوتا ہے۔
🖋️
مسکراہٹ ایک چھوٹا سا عمل ہے جو دلوں کو جوڑ دیتا ہے اور رشتوں کو مضبوط کرتا ہے۔
Comments
Post a Comment