Quotes In Urdu Part 5 | Deep Feelings of Life – Words That Touch the Heart | Urdu Quotes| Motivational
🖋️
کبھی کبھی سب سے زیادہ شور وہاں ہوتا ہے جہاں دل سب سے زیادہ ٹوٹے ہوتے ہیں۔
🖋️
اگر آپ مانتے ہیں کہ آپ کر سکتے ہیں، تو آپ آدھا راستہ طے کر چکے ہیں۔
تھیوڈور روزویلٹ-
🖋️
جو کرنا صحیح لگے، وہی کریں، کیونکہ آپ سب کو خوش نہیں کر سکتے۔
ایلینور روزویلٹ-
🖋️
ہمیشہ مضبوط رہنے کی کوشش کرتے کرتے اندر سے ٹوٹ جانا شاید اصل زندگی ہے۔
🖋️
کچھ رشتے ہماری زندگی میں صرف اس لیے آتے ہیں کہ ہمیں سکھا سکیں کہ خود سے محبت کیسے کی جائے۔
🖋️
خواہشیں تو بہت ہیں، لیکن دل ڈرتا ہے کہ کہیں ان کا پیچھا کرتے کرتے خود کو نہ کھو دوں۔
🖋️
ہر کوئی کہتا ہے کہ وقت بدل جاتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ لوگ بدل جاتے ہیں۔
🖋️
مسکراہٹ کے پیچھے جو درد چھپا ہے، وہ صرف وہی جانتا ہے جس نے اسے محسوس کیا ہے۔
🖋️
زندگی ایک ایسی کتاب ہے جسے ہر کوئی پڑھنا چاہتا ہے۔ لیکن اسے لکھنے والا اکیلا ہوتا ہے۔
🖋️
کبھی کبھی سکون پانے کے لیے پہلے خود کو سمجھانا پڑتا ہے کہ سب ٹھیک ہے۔
🖋️
وہ راستے ہی کیا جو آسان ہوں، اصل مزہ تو تب ہے جب ہر موڑ پر خود کو ثابت کرنا پڑے۔
🖋️
سب یہ پوچھتے ہیں کہ اتنا بدل کیسے گیا، کوئ یہ نہیں
پوچھتا کہ اتنا ٹوٹ کیسے گیا۔
🖋️
خود کو ہنستا دیکھ کر اکثر دل نے رو دینے کی خواہش کی ہے۔
खुद को हंसता देख कर अक्सर दिल ने रो देने की ख्वाहिश की है।
🖋️
Comments
Post a Comment