3 Hacks to make your fruit custard more tasty | AG | Tricks And Tips


⁦🔸فروٹ کسٹرڈ کو کچھ الگ اور نیۓ انداز میں پیش کرنا ہو تو فروٹ کسٹرڈ میں فروٹ کے ساتھ اوپر سے چاکلیٹ چپس ڈالیں۔اور مہمانوں کی واہ واہی پاۓ۔،
🔸گھر میں مہمان آرہے ہوں تو یہ کوشش کریں کہ آپ جو بھی بنائیں اس میں کچھ الگ اور نیا کریں۔اس کے لئے آپ کو کچھ الگ سے کرنے کی ضرورت نہیں، کوئی بھی ڈش کو اپنے انداز سے بنائیں اور اپنے خاص انداز میں پیش کریں۔
🔸جیسے کسٹرڈ میں رس گلہ یا پھر چاکلیٹ چپس ڈالیں۔
چاکلیٹ چپس نہ ملے تو چاکلیٹ کو گریٹ کرکے ڈال دیں۔

Comments

Popular posts from this blog

कहानी याद आती है | Best Poetry | Story

Dal Fry | दाल फ्राई | AG | Dal Fry Recipe

शाद अब्बासी (एक शख्सियत) भाग 2