Anmol moti by Little _Star

 

Anmol moti by Little_Star


🖋️ 

वह एक नन्हा सितारा जो

फलक पर है मगर लेकिन 

ना कोई साथ है उसके

बहुत तन्हा बहुत खामोश....


🖋️  

ज़िंदगी इसी का नाम है......

एक अच्छी सोच के साथ, एक अच्छी शुरुआत।


......زندگی اسی کا نام ہے

ایک اچھی سوچ کے ساتھ ، ایک اچھی شروعات ۔ 



🖊️

 وہ ایک موقع، وہ ایک وقت، وہ ایک لمحہ، وہ ایک پل، وہ ایک  

گھڑی، وہ ایک بات، وہ ایک یاد، اور وہ۔۔۔۔۔۔۔ 

اے چاند!

کبھی کبھی لفظ نہیں ہوتے  کہنے کے لئے کچھ۔

 

-Little_Star  

🖊️ 

زندگی کچھ یوں گزاریں کہ جب آپ جائیں ،اس گھر سے، اس شہر سے، اس دیس سے ، اس دنیا سے تو پیچھے رہ جانے والے ہر انسان کی آنکھ نم ہواور ہونٹوں پر دعا ہو۔ 

-Little_Star


🖊️

ہر لمحوں کا اپنا ایک مول ہوتاہے۔ ہر لمحہ کو بعد میں محسوس کرنے کے بجاۓ 

🖊️ 

मौत लिखना न ज़िन्दगी की कहानी लिखना

जब भी लिखना मेरे एहसास 

    🖊️ 

یقین دل میں  ہونا چاہیے۔وعدے کا کیا ہے  

دل میں یقین ہونا چاہیے ۔ وعدے کا کیا ہے وہ تو زبان سے ادا ہوتا ہے۔ 

🖊️

دل میں یقین ہونا چاہئے، وعدے کا کیا ہے۔ 

-Little_Star 

🖊️ 

लफ़्ज़ इंतजार मिट गया ज़िन्दगी से उसके 

मौत की चादर कुछ यूं तन गयी सिर पे उसके   

_Little_Star


وعدے پر نا جائیں ، دل میں یقین ہونا چاہیے ۔ 

-Little_Star

سیکنڈ کو جینا سیکھیں۔ منٹ تو یوں ہی بیت جاتا ہے ، اور گھنٹے اس کا تو پتا ہی نہیں چلتا ۔ 

-Little_Star


🖊️ 

جو اپنوں کے نہیں ہوتے، وہ غیروں کو عزیز رکھتے ہیں۔ 

-Little_Star



🖊️

ہر وقت کا اپنا ایک وقت ہوتاہے ۔ہر وقت کو جینا ہی زندگی ہے۔ 

Comments

Popular posts from this blog

कहानी याद आती है | Best Poetry | Story

Dal Fry | दाल फ्राई | AG | Dal Fry Recipe

शाद अब्बासी (एक शख्सियत) भाग 2