Posts

Showing posts with the label Urdu Quotes

Anmol Moti | Best Urdu Quotes | खूबसूरत उर्दू कोट्स

Image
کچھ خاموشیاں شور سے زیادہ سچ بولتی ہیں۔" — نامعلوم "ہم وقت کو الزام دیتے ہیں، حالانکہ فیصلے ہمیشہ ہمارے اپنے ہوتے ہیں۔" — نامعلوم "ہم اکثر اُن لوگوں سے ہار جاتے ہیں، جنہیں ہم نے خود سے زیادہ اہم بنا لیا ہوتا ہے۔" نامعلوم انسان اُس دن آزاد ہوتا ہے، جس دن وہ دوسروں کی رائے سے بے نیاز ہو جاتا ہے۔" — فریڈرک نطشے (Friedrich Nietzsche) محبت نہ ملنے کا دکھ اتنا بڑا نہیں ہوتا ہے جتنا محبت کھودینے کا ہوتا ہے۔ وقت زخموں کو بھر دیتا ہے۔ لیکن نشان ہمیشہ باقی رہ جاتا ہے۔ کچھ الگ کرنے کے لیے آپ کو نظم و ضبط توڑنا پڑے گا، لیکن نظم و ضبط توڑنے کے لیے پہلے آپ کو نظم و ضبط اچھی طرح سیکھنا پڑے گا۔ بالکل اُس خالی لفافے کی طرح ہوتے ہیں کچھ رشتے .... جن کے اندر کچھ بھی نہیں ہوتا، اور ہم انہیں سنبھال کر رکھتے ہیں !! وہ پوچھتی ہے، یاد رکھو گے نا؟ میں کم بخت سوچتا ہوں، بھول پاؤں گا کیا…! شکایتوں کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی میں نے، اس نے گلے لگا کر سارا حساب بگاڑ دیا!! ہچکیاں آتی ہیں تو پانی پی لیتا ہوں، اب وہ وہم چھوڑ دیا ہے کہ کوئی یاد کرتا ہے… بہت سدھر گیا ہوں میں   اب دور رہتا...