Quotes
🖋️
ساری زندگی لاپرواہی میں
گزار کر کہتے ہیں کیا جناب
میں کرتا بھی کیا حضور،
میری قسمت خراب تھی۔
🖋️
خوشیوں کا تعلق جیب کے
وزن پر منحصر نہیں ہوتا،
کیونکہ ہم نے اکثر بھرے جیب
والوں کو صرف مسکراتے اور
خالی جیب والوں کو
قہقہے لگاتے دیکھا ہے
🖋️
دل امیر کا ہو تو رکھ جانا ہے
اگر غریب ہو تو توڑ دیا جاتا ہے۔



Comments
Post a Comment